sui northern 1

بریکنگ نیوز

صدر زرداری کی بغداد میں زیارات مقدسہ پر حاضری ، امت مسلمہ کے اتحاد اور سلامتی کیلئے دعا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر بھی حاضری دی۔ پی ٹی آئی کے…